آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران مزید برفباری کا امکان: لوئیر چترال میں گھر پر برفانی تودہ گرنے سے نو افراد ہلاک

بی بی سی اردو  |  Jan 23, 2026

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں قریشی موڑ کے قریب شادی کی تقریب میں خودکُش دھماکے میں تین افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔پاکستان میں مُلکی سطح پر قدرتی آفات سے نمٹنے والے ادارے این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجینسیز آپریشن سینٹر نے پہاڑی اور بالائی علاقوں میں برفانی تودے گرنے کے خطرے کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر چترال میں ایک مکان پر برفانی تودہ گرنے سے ایک ہی خاندان کے افراد ملبے تل دب گئے تھے جن میں سے 9 افراد ہلاک جبکہ ایک بچہ زخمی ہوا ہے۔ایک بڑا بحری بیڑا ایران کی طرف جارہا ہے لیکن امید ہے اسے استعمال نہیں کرنا پڑے گا: ڈونلڈ ٹرمپڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کو دی گئی 'بورڈ آف پیس' میں شمولیت کی دعوت واپس لے لی

آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران مزید برفباری کا امکان: لوئیر چترال میں گھر پر برفانی تودہ گرنے سے نو افراد ہلاک

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More