تیل کی عالمی مارکیٹ پر ’ایرانی دباؤ‘ کے پیش نظر امریکہ کی انڈیا کو روس سے تیل خریدنے کی 30 دن کی عارضی رعایت

بی بی سی اردو  |  Mar 06, 2026

تیل کی عالمی مارکیٹ پر 'ایرانی دباؤ' کے پیش نظر امریکہ کی انڈیا کو روس سے تیل خریدنے کی 30 دن کی عارضی رعایتایران نے دو ہوٹلوں اور ایک رہائشی عمارت پر حملہ کیا ہے: بحرینپرنس سلطان ایئر بیس کی طرف فائر کیے گئے تین میزائل تباہ کر دیے: سعودی عربجنگ کے لیے طویل عرصے سے تیار تھے، خونریزی کی ذمہ دار امریکی انتظامیہ ہے: ایرانی وزیرِ خارجہامریکی سیکریٹری دفاع ہیگسیتھ کا کہنا ہے کہ ایران میں امریکہ کا مشن 'فیصلہ کُن طریقے سے آگے' بڑھ رہا ہے۔ایران کے پاسدارانِ انقلاب کی بحری فورس نے خلیجِ فارس کے شمالی حصے میں امریکی آئل ٹینکر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔فرانس کے صدر ایمانوئل میخواں نے اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو سے درخواست کی ہے کہ وہ 'لبنان تک جنگ کو نہ پھیلائیں۔'

تیل کی عالمی مارکیٹ پر ’ایرانی دباؤ‘ کے پیش نظر امریکہ کی انڈیا کو روس سے تیل خریدنے کی 30 دن کی عارضی رعایت

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More