مذاکرات میں تعطل کے بیچ ایشیائی منڈیوں میں تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ: ایران کی چین اور روس کے لیے پروازوں کا دوبارہ آغاز

بی بی سی اردو  |  Apr 29, 2026

مذاکرات میں تعطل کے بیچ ایشیائی منڈیوں میں تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ: برینٹ خام تیل کی فی بیرل قیمت 111 ڈالر سے تجاوز کر گئیایران نے چین اور روس کے لیے پروازوں کا دوبارہ آغاز کر دیا ہے: ایرانی میڈیاایران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں متعدد گرفتاریاں اور ’جاسوسی کے اڈوں‘ پر چھاپےصدر ٹرمپ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ امریکہ نے ایران کو عسکری طور پر شکست دے دی ہے اور یہ کہ تہران کو کبھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے دیے جائیں گےمتحدہ عرب امارات نے 60 سال بعد اوپیک اور اوپیک پلس سے علیحدگی کا اعلان کیا ہے جسے بڑا دھچکا قرار دیا جا رہا ہے

مذاکرات میں تعطل کے بیچ ایشیائی منڈیوں میں تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ: ایران کی چین اور روس کے لیے پروازوں کا دوبارہ آغاز

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More