پاکستان اور افغانستان کی 12، 12 اہلکاروں کی ہلاکتوں کی تصدیق، افغان طالبان کا بات چیت سے مسائل کے حل پر زور

بی بی سی اردو  |  Feb 27, 2026

پاکستان نے افغانستان کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں میں اپنے 12 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے، فوج کے ترجمان کے مطابق 27 اہلکار زخمی بھی ہوئے جبکہ ایک سپاہی لاپتہ ہےافغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ 'ہم ابھی بھی بات چیت کے ذریعے مسائل کا حل چاہتے ہیں'افغان نیشنل ٹی وی نے پاکستان کے فضائی حملوں کے نتیجے میں پکتیا میں تین افرادکی ہلاکت اور سات افراد کے زخمی ہونے کا دعویٰ کیا ہےایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ اُن کا ملک پاکستان اور افغانستان کے درمیان ثالثی کروانے کے لیے تیار ہےاقوامِ متحدہ اور مسلم ممالک کے رہنماؤں نے افغانستان اور پاکستان سے اپیل کی ہے کہ وہ بین الاقوامی قانون کی پاسداری کریں اور تحمل کا مظاہرہ کریںپاکستان اور افغانستان نے ایک دوسرے کی سرحدی چوکیوں کو تباہ کرنے، اُن پر قبضہ کرنے اور ایک دوسرے کے درجنوں فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے

پاکستان اور افغانستان کی 12، 12 اہلکاروں کی ہلاکتوں کی تصدیق، افغان طالبان کا بات چیت سے مسائل کے حل پر زور

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More