آذربائیجان کے ایئرپورٹ پر مبینہ ایرانی ڈرون حملہ، ابو ظہبی میں ملبہ گِرنے سے پاکستانی شہریوں سمیت چھ افراد زخمی

بی بی سی اردو  |  Mar 05, 2026

قطر نے ایران سے حملے روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران اپنے پڑوسیوں کو ایسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے جس سے ان کا تعلق نہیں۔اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے ایرانی دارالحکومت تہران پر حملوں کا نیا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ایران نے گذشتہ روز ترکی پر میزائل داغنے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’وہ اپنے پڑوسی اور دوست ملک کی خودمختاری کا احترام کرتا ہے۔‘انڈیا نے ایران کے خلاف جنگ میں امریکی بحریہ کی جانب سے انڈین بندرگاہیں استعمال کرنے کی خبر کو بےبنیاد قرار دیا ہے۔بین الاقوامی میری ٹائم آرگنائزیشن کے سربراہ کے مطابق مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کی وجہ سے آبنائے ہرمز میں تقریباً 20 ہزار بحری جہاز پھنسے ہوئے ہیں۔

آذربائیجان کے ایئرپورٹ پر مبینہ ایرانی ڈرون حملہ، ابو ظہبی میں ملبہ گِرنے سے پاکستانی شہریوں سمیت چھ افراد زخمی

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More