ایرانی فوج کے سربراہ کی علی لاریجانی کے قتل پر ’فیصلہ کُن‘ جوابی کارروائی کی دھمکی، بغداد میں امریکی سفارتخانے پر تازہ حملہ

بی بی سی اردو  |  Mar 18, 2026

ایران نے سکیورٹی چیف علی لاریجانی اور بسیج ملیشیا کے کمانڈر غلام رضا سلیمانی کی ہلاکت کی تصدیق کی ہےایرانی فوج کے سربراہ نے علی لاریجانی کی اسرائیلی فضائی حملے میں ہلاکت کے بعد امریکہ اور اسرائیل کو 'مناسب وقت پر فیصلہ کن' جوابی کارروائی کی دھمکی دی ہےعلی لاریجانی کی ہلاکت پر اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا ایرانی عوام کے لیے پیغام: 'جشن منائیں، ہم اوپر سے دیکھ رہے ہیں'صدر ٹرمپ کی نیٹو ممالک پر کڑی تنقید: ' ہمیں نیٹو ممالک کی مدد کی ضرورت نہیں اور نہ ہی ہمیں اس کی خواہش ہے 'اقوامِ متحدہ کی میناب میں لڑکیوں کے سکول پر مبینہ امریکی حملے کی تحقیقات کے لیے رسائی کی کوششیں جاری

ایرانی فوج کے سربراہ کی علی لاریجانی کے قتل پر ’فیصلہ کُن‘ جوابی کارروائی کی دھمکی، بغداد میں امریکی سفارتخانے پر تازہ حملہ

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More