’مسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر کل پاکستان پہنچیں گے‘: ایران کے ساتھ ایک بہتر معاہدے کی اچھی بنیاد رکھ دی ہے، جے ڈی وینس

بی بی سی اردو  |  Jun 22, 2026

ایرانی وفد نے واک آؤٹ کی دھمکی دی تھی، لیکن مذاکرات میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے: امریکی نائب صدرایران امریکہ کے درمیان سوئٹزرلینڈ میں ہونے والے مذاکرات کا اعلامیہ جاری لبنان میں فوجی کارروائیوں کے خاتمے کے لیے سیل بنانے پر اتفاق، بات چیت جاری رہے گیامریکہ، ایران تکنیکی مذاکرات پیر کو سوئٹزرلینڈ میں ہوں گے: ترجمان ایرانی وزارتِ خارجہاُمید کرتے ہیں کہ امریکہ اور ایران مذاکرات کی رفتار برقرار رکھیں گے: ترجمان چینی وزارتِ خارجہسوئٹزرلینڈ میں امریکہ، ایران مذاکرات میں حوصلہ افزا پیش رفت ہوئی ہے: وزیرِ اعظم شہباز شریفامریکہ اور ایران کے درمیان طے پانے والی مفاہمتی یادداشت پر عمل درآمد کے لیے پاکستان اور قطر کی ثالثی میں اتوار کو سوئٹزرلینڈ میں مذاکرات کا پہلا دور 80 منٹ جاری رہا

’مسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر کل پاکستان پہنچیں گے‘: ایران کے ساتھ ایک بہتر معاہدے کی اچھی بنیاد رکھ دی ہے، جے ڈی وینس

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More