دنیا میں سب سے مقبول کھیل فٹبال کا 23واں ورلڈ کپ 11 جون2026 سے شروع ہو چکا ہے اور یہ مقابلے 19 جولائی تک جاری رہیں گے۔
فیفا ورلڈ کپ کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے جب تین ممالک امریکہ، میکسیکو اور کینیڈا مل کر ان مقابلوں کی میزبانی کر رہے ہیں۔
فٹبال ورلڈ کپ 2026 میں مجموعی طور پر 104 میچ کھیلے جا رہے ہیں گے جو امریکہ کے 11، میکسیکو کے تین اور کینیڈا کے دو شہروں میں منعقد ہوں گے۔
اس ٹورنامنٹ کے تمام میچوں کا شیڈول اور ٹورنامنٹ کے دوران تازہ ترین نتائج یہاں دیکھیں۔
Click here to see the BBC interactive’آبنائے بیرانوند بند ہے‘: فیفا ورلڈ کپ میں ایرانی گول کیپر کے چرچے جنھیں عراقچی نے بھی داد دی30 سیکنڈ سے 12 سیکنڈ تک: ورلڈ کپ کے دو تاریخی گول بہترین فٹبالرز کی جسمانی ساخت میں تبدیلی کی نشانیایرانی فٹبال ٹیم کا ورلڈ کپ میں ’خیرمقدم‘ مگر ان کا ٹورنامنٹ میں حصہ لینا ’مناسب نہیں‘ ہوگا: صدر ٹرمپجوتوں کے ڈبے میں چھپایا گیا ایسا ورلڈ کپ جو غائب ہونے کے بعد پھر کبھی نہ ملا’پینلٹی شوٹ آؤٹ‘: جس نے فٹبال میں قرعہ اندازی اور سکّہ اچھال کر جیت کے فیصلے کا نظام ختم کیافٹبال ورلڈ کپ: لیاری والوں کے دل برازیل کے لیے ہی کیوں دھڑکتے ہیں؟