رانا ثنااللہ کا نام ای سی ایل میں شامل

اب تک  |  Jan 15, 2020

اسلام آباد: (15 جنوری 2020)لیگی رہنما رانا ثنااللہ کے بیرون ملک جانے پر پابندی لگادی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  رانا ثنااللہ کا نام اے این ایف کی سفارش پر ای سی ایل میں شامل کردیا گیا ہے۔

گذشتہ روز مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف کا نام بھی ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالا گیا تھا جبکہ کابینہ کی ذیلی کمیٹی برائے ای سی ایل نے چوہدری شوگر ملز کیس میں مریم نواز کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی سفارش کی تھی، جس کی کابینہ نے منظوری دے دی ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More