آئی ایم ایف کازرمبادلہ کےذخائرمیں توقع سےزیادہ اضافےپراظہار اطمینان

92 نیوز  |  Feb 14, 2020

اسلام آباد (92 نیوز) آئی ایم ایف نے زرمبادلہ کے ذخائر میں توقع سے زیادہ اضافے پر اظہار اطمینان کیا ہے اور اعلامیہ میں کہا مہنگائی کی شرح میں کمی کا امکان ہے۔

دسمبر تک کے تمام معاشی اہداف حاصل کرلئے گئے ہیں، ایکسچینج ریٹ مارکیٹ ریٹ کے مطابق ہیں، جاری کھاتوں کا خسارہ کم ہو رہا ہے، معاشی بحالی میں استحکام نظر نظر آ رہا ہے، اسٹرکچرل اہداف کامیابی سے مکمل کر لئے گئے ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More