کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ ڈین جونز نے پشاور زلمی کے خلاف کیا بیان دیا؟؟؟ شائقینِ کرکٹ حیران

سچ ٹی وی  |  Feb 15, 2020

۔ڈین جونز نے کہا کہ مداح آئیں اور ٹیم کو سپورٹ کریں۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ ڈین جونز نے کہا ہے  پشاور زلمی کے خلاف پہلے مقابلے کے لیے ہم تیار ہیں۔

ڈین جونز نے کہا کہ میں نیلی جرسی پہننے کے لیے بے قرار ہوں، آپ کے خوبصورت شہر کراچی آنے پر بہت خوش ہوں۔

کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ کا کہنا ہے کہ شائقین کپتان عماد وسیم، بابر اعظم اور اپنی ٹیم کا حوصلہ بڑھائیں۔

 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More