عالمی اداروں کا قرضہ ادائیگی میں ریلیف خوش آئند قرار

جی این این  |  Mar 25, 2020

اسلام آباد: وزیر ریونیوحماد اظہر نے عالمی اداروں کے قرضہ ادائیگی میں ریلیف کو خوش آئندقرار دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیر ریونیوحماد اظہر کا کہنا تھا کہ عالمی بینک اور آئی ایم ایف کا قرضہ ادائیگی میں ریلیف خوش آئند ہے،جی 20 ممالک ریلیف دیتے ہیں تو غریب ممالک کورونا کا مقابلہ کر سکیں گے،قرضوں کی معطلی کے آئی ایم ایف،عالمی بینک کے خط کا خیر مقدم کرتے ہیں۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More