امریکا کی ہانگ کانگ کی چیف ایگزیکٹو اور دیگر عہدے داروں پر پابندیاں

92 نیوز  |  Aug 08, 2020

واشنگٹن (92 نیوز) امریکا نے ہانگ کانگ کی چیف ایگزیکٹو کیری لام اور کچھ  دیگر عہدے داروں پر پابندیاں لگا دیں۔

امریکا کی چین کے خلاف ایک اور کارروائی کردی گئی، میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکا نے ہانگ کانگ کی چیف ایگزیکٹو کیری لام اور کچھ  دیگر عہدے داروں پر پابندیاں لگا دیں۔

رپورٹ کے مطابق پابندیاں سابق اورموجودہ پولیس چیفس اور 8 دیگراہلکاروں پربھی لگائی گئیں، ہانگ کانگ کے عہدے داروں پر پابندیاں سیاسی آزادی کو کچلنے کی پاداش میں لگائی گئیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More