لاہور میٹرو سے بی آر ٹی پشاور کئی گنا بہتر ہے: شہباز گل

جی این این  |  Aug 13, 2020

وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے لاہور میٹرو سے بی آر ٹی پشاور کئی گنا بہتر ہے، یہ منصوبہ مکمل ہوتے ہی ہم تحقیقات کے لئے خود کو پیش کرینگے۔ پشاورمیں مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا تھا کہ لاہور میں27 کلومیٹر کا میٹرو بنانے کے لئے پورے شہر کو توڑا گیا۔ کرایے کی بسیں خریدنے والے لاہور میٹرو سے بی آر ٹی منصوبہ کئی گناہ بہتر ہے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More