آئی ایم ایف، ورلڈ بینک کا ترقی پذیر ممالک کیلئے فنڈز کا اعلان

بول نیوز  |  Oct 23, 2020

کورونا ویکسین کی مد میں آئی ایم ایف، ورلڈ بینک کی جانب سے ترقی پذیر ممالک کیلئے فنڈز کا اعلان کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق واشنگٹن میں عالمی بینک اور آئی ایم ایف کا اہم اجلاس منعقد ہوا ہے جس میں کورونا ویکسین کی مد میں ترقی پذیر ممالک کیلئے فنڈز کا اعلان کیا ہے۔

اس ضمن مین ذرائع کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسین کیلئے ترقی پذیر ممالک کیلئے 12 ارب ڈالرز مختص کئے جارہے ہیں جبکہکورونا ویکسین کیلئے پاکستان کو 400 ملین ڈالرز فراہم کئے جائیں گے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More