پانچ دسمبر سے کورونا ویکسین لگانے کا عمل شروع، خوف کے مارے برطانوی عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

روزنامہ اوصاف  |  Nov 29, 2020

لندن (ویب ڈیسک)  پانچ دسمبر سے برطانیہ میں ویکسین لگانے کا عمل شروع ہو گا، ویکسین کو  کو دو حصوں میں لگایا جائے گا ۔سب سے پہلے طبی عملے  اور ان افراد  کو لگے گی  جو بہت زیادہ بیمار ہوں گے  اور یہ  مفت لگائی جائے گی ۔ اس ویکسین کو مائنس 70 پر سٹور کیا جائے گا اور ایک دفعہ کے استعمال کے بعد باقی ویکسین پانچ روز کے اندر استعمال کی جا سکتی ہے ۔برطانیہ میں ہسپتالوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ دس روز کے اندر اندر ویکسین کے استعمال کی تیاری شروع کر دیں۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More