پاکستانی سکواڈ کے دو مزید کھلاڑیوں کے کرونا ٹیسٹ منفی آگئے

روزنامہ اوصاف  |  Dec 02, 2020

کرائسٹ چرچ (مانیٹرنگ ڈیسک) نیوزی لینڈ کے دورے پر موجود پاکستانی ٹیم کے حوالے سے کچھ زیادہ اچھی خبریں نہیں آرہیں۔ اور دورے پر شکوک و شبہات کے بادل منڈلانا شروع ہو گئے ہیں۔ پاکستانی سکواڈ کے دو مزید کھلاڑیوں کے کرونا ٹیسٹ مثبت آگئے ہیںجس کے بعد متاثرہ کھلاڑیوں کی تعداد آٹھ ہو گئی ہے۔ ایم ڈی پی سی بی وسیم خان کا کہنا ہےکہ کل پھر کھلاڑیوں کے ٹیسٹ ہوں گے ۔جس کے بعد دس روزہ پریکٹس شرو ع ہو جائے گی۔وسیم خان نے امید ظاہر کی ہے کہ کل ہونے والےکرونا ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آئے گی۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More