حفیظ کی کوچنگ اسٹاف کےہمراہ گالف کھیلنےکی تصاویر وائرل

سماء نیوز  |  Jan 15, 2021

فوٹو: ٹوئٹر

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ کی بولنگ کوچ وقار یونس اور کوچنگ اسٹاف کے ہمراہ گولف کھیلنے کجی تصاویر وائرل ہوگئیں۔

کرکٹر محمد حفيظ نے کوچز کے ساتھ گالف کھيلنے کے بعد تصوير ٹوئٹرپر شيئر کیں، تصوير ميں بولنگ کوچ وقاريونس، ہيڈ آف ہائی پرفارمنس سينٹر کوچنگ گرانٹ بريڈ برن بھی حفيظ کے ساتھ موجود ہيں۔

لاہور میں دھند کے باوجود حفيظ اور کوچز نے گالف ميں شاندار مہارت کا مظاہرہ کيا۔

محمد حفيظ نے ٹوئٹر پر تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’صبح کے وقت گالف کھيل کر انجوائے کيا‘۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More