نصیرالدین شاہ نے شادی کرنےسےپہلے بیوی کے بارے میں ماں سے کیاکہاتھا؟برسوں بعد بڑے راز سے پردہ اٹھ گیا

روزنامہ اوصاف  |  Jan 18, 2021

ممبئی (ویب ڈیسک )بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار نصیرالدین شاہ نے پڑوسی ملک میں لودجہاد کے نام پرہندوئوں اورمسلمانوں کےدرمیان پیداہونے والی پھوٹ پرفکرظاہرکی ہے ۔70سالہ اداکار نے اس حوالے سے کہاکہ مجھے غصہ ہے کہ اس بات پرجس طرح یوپی میں لوجہاد کے نام پرہندوئوں اورمسلمانوں کے درمیان بٹوارےکی کوشش کی جارہی ہے۔انہوں نے کہاکہ یوپی میں لوجہادکاجوتماشاچل رہاہے ایک توان لوگوں کوجہادلفظ کااستعمال ہی معلوم نہیں جن لوگوں نے یہ جملہ ایجادکیاہےفیک کال خطرناک ثابت ہو ئی ، معروف اداکارہ ہما نواب لٹ گئیں دوسری بات یہ کہ میں نہیں مانتاکہ اس ملک میں مسلمانوں کی تعدادہندئووں سے بڑھ جائےگی ۔ارے بھائی مسلمانوں کوہندوئوں سےاپنی تعدادبڑھانےکے لیے کتنے بچے پیداکرنےپڑیں گے یہ کوئی مذاق تونہیں۔میرے خیال میں یہ بات بالکل ڈھکوسلاہے مجھے اس پریقین نہیں۔اپنی اہلیہ کے حوالے سے ا نکشاف کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ میں نے شادی سے پہلے اپنی والدہ سے کہاتھاکہ میں اپنی بیوی کامذہب تبدیل نہیں کرائوں گا۔ 
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More