آل پاکستان انٹریونیورسٹی ویمن فٹبال چیمپیئن شپ کاآغاز (آج)ہوگا

روزنامہ اوصاف  |  Feb 25, 2021

کراچی (ویب ڈیسک ) آل پاکستان انٹر یونیورسٹی ویمن فٹبال چیمپیئن شپ آج( جمعرات) این ای ڈی یونیورسٹی فٹبال گرانڈ پر شروع ہورہی ہے،صبح دس بجے افتتاحی تقریب میں سندھ کی وزیر برائے بہبود خواتین سیدہ شہلا رضا مہمان خصوصی ہوں گی،چیمپئن شپ میں ملک بھر سے 11 یونیورسٹیز کی ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More