کورونا کیسز میں کمی ۔۔ ایس او پیز تبدیل۔۔ 15 مارچ سے شادی ہالز میں انڈور فنکشنز کرنے کی اجازت، نوٹیفیکشن جاری

روزنامہ اوصاف  |  Feb 25, 2021

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا کیسز میں کمی ۔۔ ایس او پیز تبدیل۔۔ 15 مارچ سے شادی ہالز میں انڈور فنکشنز کرنے کی اجازت، نوٹیفیکشن جاری۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے کورونا کیسز میں کمی کے باعث یاس او پیز تبدیل کردی ۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق 15مارچ سے شادی ہالز میں انڈور فنکشنز کرنے کی اجازت دے دی گئی۔ضلعی انتظامیہ نےمزارات کو کھولنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا،ماسک پہننے اور سوشل ڈسٹینسنگ رکھنے کی پابندی برقرار رہے گیجبکہ دوسری جانب تمام کمرشل اور تفریحی پابندیاں بحال کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے ۔ 
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More