ملک کے دیہی علاقوں سےغربت کا خاتمہ کردیا۔۔حکومت کے اعلان نے دنیا بھر میں تہلکہ مچادیا،کیا یہ حقیقت ہے

روزنامہ اوصاف  |  Feb 25, 2021

بیجنگ(نیو زڈیسک)چین کے صدر شی جن پنگ نے دیہی غربت کے مکمل خاتمے کا اعلان کر دیا۔چینی صدر نے بیجنگ میں منعقد ایک تقریب میں دیہی غربت کے خاتمے کیلئے چین کی کوششوں کی ’مکمل فتح‘ کا اعلان کیا۔چین کےصدرشی جن پنگ کی قیادت کو پچھلے 8 سالوں میں تقریبا 100 ملین افرادکو غربت سے نجات دلانے کا سہرا جاتا ہے۔چین کے دیہاتوں میں ہر سال فی کس آمدنی 1.52ڈالر تھی، چین نے غربت ختم کرنے کی پالیسیز پر کام جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More