ڈالرایک سال کی کم ترین سطح پرآگیا

سماء نیوز  |  Mar 02, 2021

روپےکی قدرمیں مسلسل بہتری کے بعد امریکی ڈالرایک سال کی کم ترین سطح پرآگیا، ساڑھے6ماہ میں ڈالرساڑھے10روپے6.5فیصد سستا ہوگیا،کرنسی ڈیلر کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالرکی قیمت19پیسےکم ہوکر158سےنیچےآگئی، تاہم معاشی ماہرین ڈالرسستاہونےسےامپورٹ بل اورمہنگائی میں کمی آئےگی،آج (منگل کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More