ہانیہ عامر نے بڑی کامیابی حاصل کر لی

بول نیوز  |  Apr 15, 2021

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ہانیہ عامر شوبز انڈسٹری کے بعد اب سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر بھی اپنی مقبولیت کے جھنڈے گاڑنے میں کامیاب ہوگئیں۔

ہانیہ عامر کے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر فالوورز کی تعداد 4 ملین ہو گئے ہیں۔

متعلقہ خبرسجل علی نے احد رضا میر کے ہمراہ خوبصورت تصویر شیئر کر دی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ناموراداکارہ سجل علی نے شادی کے ایک سال...

انسٹاگرام فالوورز کی تعداد میں اضافے کے بعد ہانیہ عامر بھی پاکستان کی مقبول ترین اداکاراؤں کی فہرست میں شامل ہوگئیں ہیں۔

اس فہرست میں پہلے نمبر پر عائزہ خان ہیں جن کے انسٹا فالوورز کی تعداد 8.4 ملین ہے۔

دوسرے نمبر پر ایمن خان ہیں جنہیں 8.2 ملین صارفین نے انسٹا پر فالو کیا ہوا ہے۔

 جبکہ تیسرے نمبر پر صفِ اول اداکارہ ماہرہ خان ہیں جن کے انسٹاگرام پر 7.2 ملین فالوورز ہیں۔

جبکہ سجل علی کو انسٹاگرام پر7 ملین صارفین نے انسٹا پر فالو کیا ہوا ہے۔

-->
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More