بھارتی حکومت نے پاکستانی ٹیم کو ویزے دینے کی منظوری دے دی

بول نیوز  |  Apr 16, 2021

بھارت کی حکومت نے پاکستانی ٹیم کو ویزے دینے کی منظوری دے دی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  بھارتی حکومت  نے ورلڈ کپ کے دوران پاکستانی صحافیوں کو بھی ویزے جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

پاکستانی کرکٹ شائقین کو ویزے دینے کا فیصلہ داخلہ منسٹری کے سپرد کر دیا گیا ہے۔

بھارتی بورڈ نے آئی سی سی کو ویزوں کے متعلق یقین دہانی کروا دی ہے۔

-->
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More