نیب کا شہباز شریف کی ضمانت منظوری کو چیلنج کرنے کا فیصلہ

بول نیوز  |  May 11, 2021

نیب کی جانب سے شہباز شریف کی ضمانت منظوری کوفوری طور پر چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اس ضمن میں نیب لاہور کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ سے شہباز شریف کی ضمانت منسوخی استدعا کی جائے گی کیونکہ شہباز شریف منی لانڈرنگ ریفرنس کے مرکزی ملزم ہیں۔

خیال رہے کہ جسٹس علی باقی نجفی کی سربراہی میں فل بینچ نے ہفتے کے روز شہباز شریف کی درخواست ضمانت پر تفصیلی فیصلہ جاری کیا تھا۔

--> Double Click 970 x 90
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More