اداکارہ آمنہ الیاس کی سادگی مداحوں کو بھا گئی

بول نیوز  |  Oct 18, 2021

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ آمنہ الیاس کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Amna Ilyas (illy) (@aamnailyas)

پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ بلکل سادہ لگ رہی ہیں۔

آمنہ الیاس کی تصویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہو چکا ہے۔

اس سے قبل آمنہ الیاس نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Amna Ilyas (illy) (@aamnailyas)

پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

یاد رہے کہ اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی۔

آمنہ الیاس کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں اداکارہ کالے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل اداکارہ آمنہ الیاس نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی جس میں انہوں نے  سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Amna Ilyas (illy) (@aamnailyas)

پوسٹ کی جانے والی تصویر کو انسٹا صارفین کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

 اداکارہ آمنہ الیاس کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں وہ غیر مناسب لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔

Adsence 300X250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More