نیٹ فلکس پر سب سے زیادہ دیکھی جانے والی فلم

سماء نیوز  |  Dec 01, 2021

ڈوین جانسن، ریان رینلڈز اور گیل گیڈوٹ کی اداکاری میں بننے والی فلم ’ریڈ نوٹس‘ دنیا بھر میں نیٹ فلکس کی سب سے زیادہ دیکھی جانے والی فلم قرار پائی ہے۔

ایک کے مطابق ایکشن فلم ’ریڈ نوٹس‘ کو دنیا بھر میں 32 کروڑ 80 لاکھ سے زائد گھنٹے دیکھا گیا ہے۔ اس سے قبل یہ اعزاز فلم ’برڈ باکس‘ کو حاصل تھا جسے دنیا بھر میں 28 کروڑ 20 لاکھ گھنٹے دیکھا گیا۔

پچھلے ہفتے نیٹ فلکس نے اعلان کیا تھا کہ ریڈ نوٹس نے اپنے افتتاحی دن پر ہی سب سے زبردست آغاز کیا، ریڈ نوٹس کے سامعین کا اسکور 92 فیصد ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More