سردی اتنی کہ برف کے ڈھیر لگ گئے، لیکن نمازیوں نے عبادت جاری رکھی ۔۔ دیکھیں ویڈیو مناظر

ہماری ویب  |  Jan 19, 2022

سردی میں نماز کے لیے وضو کرتے ہوئے لوگوں کو پانی ٹھنڈا لگتا ہے لیکن ہم ماسکو کی ایک وائرل ویڈیو آپ کو دکھا رہے ہیں جس میں نمازی اللہ کی عبادت کرنے میں اس قدر مصروف ہیں کہ وہ یہ بھی نہیں دیکھ رہے ہیں کہ موسم کتنا ٹھنڈا ہے۔ برف باری ہو رہی ہے۔ نمازی بس اللہ کی عبادت میں سر جھکائے نماز کی ادائیگی کر رہے ہیں۔ ماسکو کا درجہ حرارت عام طور پر منفی 10 یا 12 ہی رہتا پے۔ لیکن جب سردی زیادہ ہو تو برف باری ہر روز ہوتی ہے۔ جس سے نظامِ زندگی مفلوج تو ہوتا ہے لیکن رکتا نہیں۔ یہاں بھی نمازی اللہ کی یاد میں 5 وقت نماز کے لیے کھڑے ہوتے ہیں۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More