ڈالر مزید مہنگا ، 235 روپے کا ہوگیا

ہم نیوز  |  Sep 15, 2022

ڈالر مزید مہنگا ہو کر 235 روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی  قدر  میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔انٹربینک میں ڈالر 68 پیسےمزید مہنگا ہوگیا۔

فاریکس ڈیلرزایسوسی ایشن کے مطابق ڈالر 235 روپےکی سطح پرٹریڈ ہورہا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More