اسرائیل کی کابینہ نے غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے کی منظور دے دی

بی بی سی اردو  |  Jan 18, 2025

اسرائیل کی کابینہ نے غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے کی منظور دے دی ہے۔وزیر اعظم کے دفتر اور حماس دونوں نے کہا تھا کہ انھوں نے معاہدے کی تفصیلات کو حتمی شکل دے دی ہے، جس کے دو دن بعد قطر، امریکہ اور مصر نے اس کا اعلان کیا تھا۔ معاہدے کے تحت غزہ میں حماس کے ہاتھوں یرغمال بنائے گئے 33 اسرائیلی یرغمالیوں کو چھ ہفتوں تک جاری رہنے والے پہلے مرحلے کے دوران اسرائیلی جیلوں میں قید سینکڑوں فلسطینی قیدیوں کے بدلے رہا کیا جائے گا۔اسلام آباد کی احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈز کیس میں سابق وزیر اعظم عمران خان کو 14 سال قید اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہالقادر ٹرسٹ کیس کے فیصلے کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے،واضح تھا کہ عمران خان کو انصاف نہیں ملے گا۔عمران خان نے کہا ہے کہ حالیہ فیصلے نے عدلیہ کی ساکھ کو نقصان پہنچایا ہے اور وہ تمام مقدمات کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہیں۔

اسرائیل کی کابینہ نے غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے کی منظور دے دی

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More