خضدار میں سکول بس پر حملے میں ’فتنہ الہندوستان‘ ملوث ہے، پاکستانی فوج کا دعویٰ

بی بی سی اردو  |  May 23, 2025

پاکستانی فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان کے علاقے خضدار میں بچوں کی سکول بس پر حملے میں انڈیا ملوث ہے۔میانوالی میں محکمہ انسداد دہشت گردی کی کارروائی میں تین شدت پسند ہو گئے ہیں۔ ترجمان سی ٹی ڈی کےمطابق آپریشن کے دوران چھ شدت پسند مبینہ طور پر اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہوگئے ہیں۔اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامن نتن یاہو نے کہا ہے کہ ان کے برطانوی ہم منصب سر کیئر سٹارمر اور دیگر رہنماؤں نے 'باضابطہ طور پر کہہ دیا ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ حماس اقتدار میں رہے۔'امریکی حکام کا کہنا ہے کہ واشنگٹن ڈی سی میں اسرائیلی سفارتخانے کے دو اہلکاروں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔

خضدار میں سکول بس پر حملے میں ’فتنہ الہندوستان‘ ملوث ہے، پاکستانی فوج کا دعویٰ

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More