نیشنل ڈیفینس یونیورسٹی کی ورکشاپ میں تحریک انصاف کے لوگوں کی شرکت ’شرمناک‘ ہے: عمران خان

بی بی سی اردو  |  Dec 03, 2025

سابق وزیر اعظم عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ پر منگل کی رات جاری ہونے والے ایک بیان میں اُن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ 'این ڈی یو ورک شاپ میں تحریک انصاف کے لوگوں کی شرکت شرمناک ہے۔'پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں پولیس پر حملوں میں تین پولیس اہلکار ہلاک اور پانچ زخمی ہوئے ہیں جبکہ کرم میں پولیس مقابلے میں پانچ عسکریت پسند ہلاک ہو گئے ہیں۔فوجیوں کو ایل او سی پر چوکس رہنے کی ہدایت: برفباری سے راستے بند ہونے سے قبل پاکستان سے دراندازی کی مزید کوششیں کی جا سکتی ہیں، بی ایس ایف کا دعویٰضلع چاغی کے علاقے نوکنڈی میں فرنٹیئرکور کے کیمپ پر حملہ، سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائیپاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں مین ہول میں گرنے والے بچے کی لاش بالآخر تقریباً 15 گھنٹے بعد تلاش کر لی گئی ہے۔راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے علیمہ خان کے نام پر رجسٹرڈ شوکت خانم ہسپتال اور نمل یونیورسٹی کے اکاؤنٹس بحال کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

نیشنل ڈیفینس یونیورسٹی کی ورکشاپ میں تحریک انصاف کے لوگوں کی شرکت ’شرمناک‘ ہے: عمران خان

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More