اپنی ذات کا قیدی ایک شخص اور اس کا بیانیہ قومی سلامتی کے لیے خطرہ بن چکا ہے: ترجمان پاکستانی فوج

بی بی سی اردو  |  Dec 05, 2025

پاکستانی فوج کے ترجمان نے سابق وزیر اعظم عمران خان کا نام لیے بغیر ان کے ’بیانیے‘ کو قومی سلامتی کا خطرہ قرار دیاڈی جی آئی ایس پی آر کا دعویٰ کیا کہ ان سے جیل میں کی جانے والی ملاقاتوں کے بعد ’مسلح افواج اور اس کی قیادت کے خلاف بیانیہ دیا جاتا ہے‘پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما مرزا شہزاد اکبر کو اشتہاری قرار دے دیا گیا ہے پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بطور چیف آف آرمی سٹاف اور چیف آف ڈیفینس فورسز تعیناتی کی منظوری دے دی ہے پاکستان کی حکومت کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی جیل میں ملاقاتیں جیل مینیویل کے مطابق کروائی جاتی ہیں

اپنی ذات کا قیدی ایک شخص اور اس کا بیانیہ قومی سلامتی کے لیے خطرہ بن چکا ہے: ترجمان پاکستانی فوج

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More