پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی جھڑپ میں چار افغان شہری ہلاک، چمن میں تین افراد زخمی

بی بی سی اردو  |  Dec 06, 2025

بلوچستان میں چمن کے سرحدی علاقے میں سنیچر کی شب پاکستان اور افغان فورسز کے درمیان جھڑپوں میں چمن کے شہری محمد یونس کے خاندان کے تین افراد زخمی ہوئےپاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے خیبر پختونخوا میں شدت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع پر ٹانک ڈسٹرکٹ میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا جس میں میں نو شدت پسندوں کو ہلاک ہوئےحکومت پاکستان کی جانب سے وسطی ایشیائی ریاستوں اور روس کو اس سال آلو اور کینو ایران کے راستے برآمد کرنے کی اجازت دی گئی ہےپاکستانی فوج کے ترجمان نے سابق وزیر اعظم عمران خان کا نام لیے بغیر ان کے ’بیانیے‘ کو قومی سلامتی کا خطرہ قرار دیاڈی جی آئی ایس پی آر کا دعویٰ کیا کہ ان سے جیل میں کی جانے والی ملاقاتوں کے بعد ’مسلح افواج اور اس کی قیادت کے خلاف بیانیہ دیا جاتا ہے‘

پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی جھڑپ میں چار افغان شہری ہلاک، چمن میں تین افراد زخمی

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More