برطانیہ کی ایران کے ’غیر ذمہ دارانہ‘ حملوں کی مذمت، آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ’ہر ممکن سفارتی، معاشی اور مشترکہ اقدام‘ لینے کا اعلان

بی بی سی اردو  |  Apr 02, 2026

برطانیہ کی سیکریٹری خارجہ ایویٹ کوپر نے کہا ہے کہ دنیا بھر کے ممالک آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھلوانے کے لیے 'ہر ممکن سفارتی، معاشی اور مشترکہ اقدام' لینے کے لیے پُرعزم ہیںتہران کے قریب واقع شہر کرج میں پل پر حملے کے نتیجے میں دو افراد ہلاکامریکہ اور اسرائیل جنگ بند کریں: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا مطالبہایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر محمد باقر قالیباف کا کہنا ہے کہ 70 لاکھ ایرانیوں نے فوجی خدمات کے لیے رضاکارانہ طور پر خود کو پیش کیا ہےآبنائے ہرمز کو دوبارہ کھلوانے کے لیے 40 ممالک کے وزرائے خارجہ کا آن لائن اجلاس۔ برطانوی وزیر خارجہ نے کہا کہ آبنائے ہرمز کی بندش سے 'عالمی معاشی سلامتی کو نقصان' پہنچ رہا ہےایران نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز ان بحری جہازوں کے لیے کھلی ہے جن کا امریکہ اور اسرائیل سے 'تعلق نہیں‘

برطانیہ کی ایران کے ’غیر ذمہ دارانہ‘ حملوں کی مذمت، آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ’ہر ممکن سفارتی، معاشی اور مشترکہ اقدام‘ لینے کا اعلان

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More