برسلز میں حجاب پر پابندی کے خلاف مظاہرے

نوائے وقت  |  Jul 07, 2020

بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں خواتین نے حجاب پر پابندی عائد کئے جانے کے فیصلے کے خلاف مظاہرے کئے۔مظاہرے میں مسلم اور غیر مسلم سبھی خواتین نے شرکت کی۔مظاہرین حکومت سے اپنا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کر رہے تھے۔خواتین مظاہرین کا کہنا تھا کہ حجاب پابندی نہیں ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More