بھارت کو ظالمانہ ہتھکنڈوں کے استعمال کے باوجود کشمیریوں کے عزم کیخلاف ناکامی ہوئی:وزیراعظم آزاد کشمیر

نوائے وقت  |  Jul 07, 2020

آزاد جموں وکشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ بھارت کو ہر قسم کے ظالمانہ ہتھکنڈوں کے استعمال کے باوجود کشمیریوں کے عزم کیخلاف ناکامی ہوئی ہے۔آج (منگل) اسلام آباد میں کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہریار آفریدی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ بشیر احمد کی شہادت کے واقعے کے بعد ان کے نواسے کی تصویر نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔شہریار آفریدی نے کہاکہ پاکستان کی حکومت اور عوام مقبوضہ کشمیر کے عوام کے شانہ بشانہ ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان ہر فورم پر کشمیریوں کے حق خودارادیت کا مقدمہ لڑتا رہے گا۔ بحیرہ جنوبی چین میں مشترکہ امریکی فوجی مشقوں پر چین کا اعتراض

بحیرہ جنوبی چین میں مشترکہ امریکی فوجی مشقوں پر چین کا اعتراض

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More