اداکار فیروز خان کی اہلیہ سے علیحدگی کی خبریں۔۔۔۔۔ سوشل میڈیا پر نیا ہنگامہ برپا ہوگیا

روزنامہ اوصاف  |  Dec 01, 2020

کراچی (ویب ڈیسک) شوبز انڈسٹری کی ایک اور جوڑی الگ ہوگئی۔ جی ہاں معروف اداکار فیروز خان ان کی اہلیہ علیزہ فاطمہ نے علیحدگی اختیار کرلی۔مشہور اداکار فیروز خان اور ان کی بیوی علیزہ فاطمہ نے شادی کے دو سال بعد علیحدگی اختیار کرلی ہے، دوںوں اب ایک دوسرے سے الگ الگ زندگی گزار رہے ہیں۔فیروز خان نے بیوی علیزہ فاطمہ اور ان کے خاندان کو انسٹاگرام پر ان فالو کردیا، جبکہ علیزہ کی والدہ نے بھی فیروز خان سے متعلق تمام پوسٹ ختم کر دیں ہیں۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More