سماء نیوز | Jan 22, 2021
لاہورمیں بی بی پاک دامن کےعرس کی 994 ویں سالانہ تقریبات شروع ہوگئی ہیں۔ہزاروں زائرینملک بھر سےمزار کا رخ کررہے ہیں اور منتوں مرادیں پوری کرنےکےلیے دعا مانگ رہے ہیں۔اس موقع پر مزار کے اطراف بازار میں بھرپور رونق ہے۔مزار پر آنےوالوں کےلیے لنگر کا بھی انتظام کیا گیا ہے۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More