کورونا کے کیسز میں اضافہ۔۔ حکومت نے مساجد کو بند کر دیا، امت مسلمہ کیلئے افسوسناک خبر

روزنامہ اوصاف  |  Feb 25, 2021

ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی حکومت نے کورونا کیسز سامنے آنے پر 10 مساجد کو عارضی طور پر بند کردیا۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت مذہبی امور نے یہ فیصلہ نمازیوں میں کورونا کیسز سامنے آنے کے بعد کیا جس کے بعد ریاض، مکہ اور مدینہ سمیت 5 شہروں میں 10 مساجد کو عارضی طور پر بند کیا گیا ہے۔عرب میڈیا کا بتانا ہےکہ بند کی جانے والی دس مساجد میں سے 3 کو مکمل طور پرسینیٹائز کرکے دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں حالیہ ہفتوں میں 135 مساجد کو کورونا کیسز سامنے آنے پر بند کیا گیا جن میں سے 108 کو مکمل طور پر سینیٹائز کرکے بعد میں کھولا گیا۔سعودی وزارت مذہبی امور نے مساجد کے ملازمین کو کورونا ایس او پیز پر مکمل عمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہےکہ نمازیوں کی صحت اور تحف…
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More