ویڈیو:اس آدمی کی کہانی،جس نےفاٹاکےگناہوں،دیوانگی کامقابلہ کیا

سماء نیوز  |  Feb 26, 2021

پاراچنار سے تعلق رکھنے والے حسن توری ہمیں ایک ایسی نسل کے بارے میں بتا رہے ہیں جن کی زندگی اس سوچ میں پروان چڑھی کہ پرتشدد ہونا ہی اصل بہادری ہے۔

اس سوچ پر اکسانے میں طالبان اور فرقہ واریت کی پرتشدد کارروائیوں نے اہم کردار ادا کیا، تاہم اب ان میں اس سے پیدا ہونے والی ذہنی الجھنوں کے اثرات نمودار ہونے لگے ہیں۔ ذہنی سکون حاصل کرنے، تناؤ اور ڈپریشن سے بچنے کیلئے انہوں نے بینزوڈائزیپنز اور کرسٹل میتھ جیسی ڈرگز کا استعمال شروع کردیا ہے۔ اس سال ہونے والے عورت مارچ سے قبل توری کے رشتے دار کی ہلاکت نے انہیں خاموشی توڑے پر مجبور کردیا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More