ہالی وڈ سپر اسٹار جونی ڈیپ کے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد میں امبر ہیئرڈ سے علیحدگی کے بعد ہوشربا اضافہ۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ہالی وُڈ کے سُپر اسٹار جونی ڈیپ کی امبر ہیئرڈ سے علیحدگی کے کیس کے بعد انسٹاگرام فین فالوونگ میں 10 ملین سے زائد کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جب جونی ڈیپ نے اپریل 2020 میں انسٹاگرام پر اکاؤنٹ بنایا تو بہت جلد ہی ان کے فالوورز کی تعداد لاکھوں میں پہنچ گئی اور جب جونی ڈیپ کا امبر ہیئرڈ سے طلاق کا کیس شروع ہوا تو اس وقت تک ان کے فالوورز کی تعداد 5.9 ملین تک پہنچ چکی تھی۔
View this post on Instagram
A post shared by Johnny Depp (@johnnydepp)
تاہم طلاق کا کیس شروع ہونے کے بعد صرف ایک سال کے عرصے کے دوران ان کے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد میں 10 ملین سے زائد کا اضافہ ہوا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق رواں برس مئی میں جہاں امبر ہیئرڈ کے انسٹاگرام کی تعداد 4.5 ملین تک پہنچی تو وہیں جونی ڈیپ کے فالوورز کی تعداد 17 ملین کے قریب پہنچ گئی۔یہاں دلچسپ بات یہ ہے کہ جونی ڈیپ نے انسٹاگرام پر آخری پوسٹ فروری 2022 میں کی تھی لیکن اس کے باوجود ان کے فالوورز کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
View this post on Instagram
A post shared by Johnny Depp (@johnnydepp)
مزید پڑھیں14 mins agoکنگ خان نے بیٹی سہانا خان کو پہلی فلم کے لئے کیا نصیحت کی؟
بالی وُڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنی بیٹی سہانا خان کی...
33 mins agoسلمان خان اپنی نئی فلم میں کس روپ میں نظر آئیں گے؟ پہلی جھلک سامنے آگئی
بالی وُڈ کے چاکلیٹی ہیرو سلمان خان اپنی نئی آنے والی فلم...
1 hour agoعدنان صدیقی نے سجل علی کو کس مٹھائی سے تشبیہ دے ڈالی
عدنان صدیقی کا نام پاکستانی فلم اورڈرامہ انڈسٹری میں کسی تعرف کا...
2 hours agoمومل شیخ کی تصاویر مداحوں کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب
پاکستان شوبز کے سنیئر اداکار جاوید شیخ کی بیٹی و اداکارہ مومل...
2 hours agoعائشہ عمر لباس کی وجہ سے شدید تنقید کا شکار
پاکستان شوبز انڈسڑری کی سپر ماڈل، میزبان و اداکارہ عائشہ عمر کی...
2 hours agoاعجاز اسلم کا عروہ حسین کے بارے بیان دینا مہنگا پڑگیا
اعجاز اسلم آج کل سوشل میڈیا پر تنقید کیزد میں ہیں اس...
تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ
General Rectangle – 300×250