وزیرِاعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ مہنگائی میں کمی کے لیے دن رات کام جاری ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں وزیرِاعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے لکھا کہ عوامی ریلیف کے لئے شریف خاندان کی ملکیتی شوگر ملز سے چینی 70 روپے کلو پر فروخت کی جائے گی دیگر تمام شوگر ملز کو بھی چینی اسی قیمت پر بیچنے کی ہدایت کر دی گئی ہیں۔عوامی ریلیف کے لئے شریف خاندان کی ملکیتی شوگر ملز سے چینی 70 روپے کلو پر فروخت کی جائے گی دیگر تمام شوگر ملز کو بھی چینی اسی قیمت پر بیچنے کی ہدایت کر دی گئی ہیں۔ دیگر اقدامات سمیت پرائس کنٹرول کمیٹیاں بھی فعال کر دی گئیں ہیں۔ مہنگائی میں کمی کے لئے دن رات کام جاری ہے۔
— Hamza Shehbaz Sharif (@HamzaSS) May 15, 2022
جاری کردہ ٹوئٹ میں حمزہ شہباز لکھتے ہیں کہ دیگر اقدامات سمیت پرائس کنٹرول کمیٹیاں بھی فعال کر دی گئیں ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ مہنگائی میں کمی کے لیے دن رات کام جاری ہے۔ مزید پڑھیں11 mins agoشمالی وزیرستان، ایک اور پولیو کا کیس سامنے آگیا
شمالی وزیرستان میں ایک اور پولیو کا کیس سامنے آگیا ہے۔ تفصیلات...
16 mins ago'سندھ حکومت جو بو رہی ہے انکو وہی کاٹنا پڑے گا'
سابق سندھ کے گورنر عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ سندھ حکومت...
21 mins agoبلاول بھٹو کی میران شاہ میں خودکش حملے کی شدید مذمت
پی پی پی چیئرمین و وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی جانب...
27 mins agoافواج پاکستان کی عظیم قربانیاں ہماری تاریخ کا سنہری باب ہیں، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ افواج پاکستان کی عظیم قربانیاں...
47 mins agoناکام حکومت مزید انتشار پھیلانے کے بجائے الیکشن کا اعلان کرے، حسان خاور
ایڈیشنل سیکرٹری انفارمیشن و رہنما پاکستان تحریک انصاف حسان خاور نے کہا...
55 mins agoدن با دن معیشت کے حالات خطرناک ہوتے جارہے ہیں، اسد عمر
پی ٹی آئی کے رہنما، سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا...
تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ
General Rectangle – 300×250