آپ جیسی مشہور شخصیت سے یہ امید نہیں تھی ۔۔ دوران گفتگو راحت فتح علی خان کیوں لڑکھڑا گئے؟ ویڈیو وائرل

ہماری ویب  |  Aug 16, 2022

سروں کے بے تاج بادشاہ راحت فتح علی خان لڑکھڑا گئے۔ ہوا کچھ یوں کہ ابھی ان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ حاجی اقبال نغیبی میری جان ہے ،میرا نصرت فتح علی خان ہے۔

سب جان لو اس سے کوئی بھڑنا نہیں ۔ ہم ایک ہیں اور ایک ہی رہیں گے ۔آگے بڑھنے سے پہلے آپکو یہ بھی بتاتے چلیں کہ ویڈیو کے آخر میں یہ بھی دیکھا جا سکتا ہے کہ ان کے ساتھ ان کے جو دوست موجود ہیں وہ انہیں جو کچھ کہہ رہے ہیں وی بس یہ دوہرا رہے ہیں۔

ان کی اس لڑکھڑانے کی ویڈیو پر صارفین مختلف قسم کی رائے پیش کر رہے ہیں تاہم اب تک ان کی اس ویڈیو کو 42 ہزار سے زائد لوگ دیکھ چلے ہیں جبکہ ڈیڑھ ہزار سے زائد لوگ اسے پسند بھی کر چکے ہیں۔

مزید خبریں

تازہ ترین خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More