انٹر بینک میں ڈالر سستا، 236 روپے79 پیسے کا ہوگیا

ہم نیوز  |  Sep 26, 2022

کاروباری ہفتے کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں گراوٹ کا رجحان دیکھنے میں آرہا ہے۔

فاریکس ڈیلرز ایسو سی ایشن کے  مطابق انٹر بینک میں ڈالر2 روپے86 پیسےتک سستا ہوگیا ہے، سستا ہونے کے بعد امریکی ڈالر اس وقت انٹر بینک میں 236 روپے79 پیسے کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More