سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی نے دعوی کیا کہ بابر اعظم نے فاسٹ باولر شاہین شاہ آفریدی پر دباؤ ڈالنے کیلئے محمد عامر کو قومی ٹیم میں شامل کیا۔
باسط علی نے ایک بیان میں کہا کہ محمد عامر کی پرفارمنس کیا تھی؟ یہ ٹیم پاکستان کی ٹیم نہیں بلکہ بابر الیون اور وہاب ریاض الیون ہے۔صرف پسند اور ناپسند کا کھیل کھیلا جا رہا ہے۔
نیوزی لینڈ کے ٹرینٹ بولٹ کا ٹی ٹورئنٹی ورلڈ کپ کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان
سابق کرکٹر کا کہنا تھا کہ پی سی بی میں موجود لوگوں نے چیئرمین کو الٹے سیدھے مشورے دیئے جس کا نتیجہ آج ہمارے سامنے آیا۔