خیبرپختونخوا: سرکاری ہسپتالوں میں سہولیات کے فقدان پر ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ

ہم نیوز  |  Sep 16, 2024

خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں سہولیات کے فقدان پر ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

صوبائی مشیر صحت احتشام علی ایڈووکیٹ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔انہوں نے ایک ہفتے میں ایمرجنسی بنیادوں پر ڈی ایچ اوز سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔

پاکستان میں ایم پاکس کا چھٹا کیس رپورٹ

ان کا کہنا تھا کہ ٹیم ورک کے تحت کام کرنے پر یقین رکھتا ہوں، تمام سرکاری ہسپتالوں میں سہولیات کے فقدان کا خاتمہ کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ سرکاری ہسپتالوں میں عوام کو سہولیات فراہم کرنا اولین ترجیح ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More