دہشتگردی کیخلاف ملکر کام کریں گے ، پاکستان اور ایران کا اتفاق

ہم نیوز  |  Nov 05, 2024

پاکستان اور ایران نے سرحدی امور سمیت دہشتگردی کے چیلنجز سے مل کر نمٹنے پر اتفاق کیا ہے۔

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خارجہ اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ ایرانی وزیر خارجہ کو پاکستان میں خوش آمدید کہتے ہیں۔

امریکی الیکشن،پاکستانی وقت کے مطابق مختلف ریاستوں میں پولنگ کے اوقات کار جاری

اسحق ڈار نے کہا کہ غزہ میں اسرائیل کی جانب سے عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزیاں کی جا رہی ہیں۔ مشرق وسطیٰ میں اسرائیلی جارحیت قابل مذمت ہے ۔

اس موقع پر ایرانی وزیرخارجہ نے عباس عراقچی نے کہا کہ دہشتگردی پاکستان اور ایران دونوں ملکوں کے لیے مشترکہ چیلنج ہے، خطے میں اسرائیلی جارحیت رکوانے کے لیے اجتماعی کوششوں کی ضرورت ہے۔

 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More