برکس ممالک ڈالر میں تجارت نہ کریں، اب نہیں ہوگا، ٹرمپ

ہم نیوز  |  Dec 01, 2024

عالمی تجارت میں ڈالرسے چھٹکارا پانے کی کوشش پر ٹرمپ کی سوفیصد ٹیرف کی دھمکی دی۔

امریکی نامزد صدر ڈونلڈ ٹرمپ  نے کہا ہے کہ برکس ممالک ڈالر میں تجارت نہ کریں اورہم دیکھتے رہیں اب نہیں ہوگا۔

مودی کےساتھی گوتم اڈانی کا کروڑوں ڈالرکا فراڈ بے نقاب

امریکی نامزد صدر نے کہا کہ ان ممالک سے یقین دہانی چاہیے کہ وہ نئی کرنسی نہیں بنائیں گے، برکس ممالک ڈالرکے بجائے دوسری کرنسی میں تجارت نہ کرنے کی یقین دہانی کرائیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More